By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: مسواک کے کچھ ریشے حلق میں اتر جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > مسواک کے کچھ ریشے حلق میں اتر جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
مذہبیات

مسواک کے کچھ ریشے حلق میں اتر جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

Last updated: مارچ 18, 2025 4:40 شام
newsg24urdu 3 مہینے ago
SHARE

کانپور/محمد عثمان قریشی/رمضان ہیلپ لائن پر پوچھے گئے سوالات کے جوابات حسب ذیل ہیں سوال: مسواک کرتے وقت مسواک کے کچھ ریشے روزہ دار کے حلق کے نیچے اتر گۓ، تو کیا روزہ ٹوٹ جاۓ گا؟

جواب: روزہ یاد رہتے ہوۓ اگر کسی نے مسواک کے ریشے حلق کے نیچے اتار لیا اور اس کی مقدار چنے سے زیادہ ہے، تو روزہ ٹوٹ جاۓ گا۔

سوال: پہلی تکبیر کہتا ہوا امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہوا، آیا نماز ہوئی یا نہیں؟

جواب: نماز شروع ہی نہ ہوئی ۔ پہلی تکبیر ( تکبیر تحریمہ ) کھڑے ہونے کی حالت میں کہنا فرض ہے۔ اگر پہلی تکبیر کہتا ہوا جھکا اور حد رکوع تک پہنچ گیا تو نماز نہ ہوئی ۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

سوال: روزہ یاد ہوتے ہوئے جان بوجھ کر منہ بھر قے کی تو روزہ رہا یا نہیں؟

جواب : قصدا منہ بھر قے کی اور روزہ دار ہونا یاد ہے تو مطلقا روزہ جاتا رہا اور اس سے کم کی تو نہیں۔

سوال : اچانک منہ بھر قے ہو گئی اب سمجھا کہ روزہ ٹوٹ گیا اور کھا پی لیا تو شریعت کا کیا حکم ہے۔

جواب: بے اختیار قے ہوگئی اور اندر لوٹ کر کچھ نہ گئی ہو تو روزہ نہیں ٹوٹا۔ روزہ ٹوٹنے کی سمجھ غلط ہے اب اس پر قضا فرض ہے۔

سوال: دن میں روزہ کی نیت کیا پھر ٹوڑ دیا تو کیا حکم ہے؟

- Advertisement -

جواب: رات میں روزہ رمضان کی نیت نہ کی تھی بلکہ دن میں روزہ کی نیت کیا اور کسی وجہ سے توڑ دیا تو قضا فرض ہے کفارہ لازم نہیں۔ البتہ رات ہی سے روزہ رمضان کی نیت کی ہو اور روزہ توڑ دیا تو قضا اور کفارہ دونوں لازم ہے۔

ماہِ صیام ہیلپ لائن میں مفتیاں کرام و علماء کے رابطہ جاتی اور واٹس اپ نمبرات

  1. مفتی محمد الیاس خاں نوری (مفتی اعظم کان پور) 9935366726
  2. مفتی محمد هاشم اشرفی 9415064822
  3. مفتی محمد مہتاب عالم مصباحی 9044890301
  4. مولانا فتح محمد قادری 9918332871
  5. مفتی محمد حسان اختر علیمی9161779931
  6. مولانا قاسم اشرفی مصباحی ( آفس انچارج ) 8052277015
  7. مولانا غلام حسن قادری 7897581967
  8. مفتی گل محمد جامعی اشرفی 8127135701
  9. مولانا سفیان مصباحی 9519904761
  10. حافظ محمد ارشد اشرفی 8896406786
  11. جناب اقبال احمد نوری 8795819161
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض

قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی

شریعت کے خلاف فکری یلغار کے جواب میں فقہی و فکری ورکشاپ کا آغاز

فضائل و مسائل قربانی پر 9 روزہ پروگرام کا آغاز

قربانی کا گوشت تمام شرکاء کو برابر تقسیم کرنا ضروری

TAGGED:رمضان ہیلپ لائنکانپور کی خبریںماہ صیام ہیلپ لائن
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article امیمہ پرویز نے تعلیمی ٹیسٹ میں اول پوزیشن حاصل کی امیمہ پرویز نے تعلیمی ٹیسٹ میں اول پوزیشن حاصل کی
Next Article سابق وزیر اعلیٰ ہیم وتی نندن بہوگنا کی برسی پر مفت طبی کیمپ
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?