By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: روزے کی حالت میں بلا عذر نمک چکھنا کیسا ہے
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > روزے کی حالت میں بلا عذر نمک چکھنا کیسا ہے
مذہبیات

روزے کی حالت میں بلا عذر نمک چکھنا کیسا ہے

Last updated: مارچ 25, 2025 5:58 شام
newsg24urdu 1 سال ago
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) روزے کی حالت میں بلا عذر نمک چکھنا کیسا ہے؟ آل انڈیا غریب نواز کونسل کے زیر اہتمام ماہ صیام ہیلپ لائن میں پوچھے گئے سوالات کے شرعی جواب

سوال : حافظ قرآن کو زکات دے سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب: حافظ قرآن جس کے پاس قرآن کریم کا قیمتی نسخہ جس کی قیمت قدر نصاب ہے اسے زکات لینا جائز نہیں کہ قرآن مجید اس کے لیے حاجت اصلیہ نہیں۔

سوال : رمضان کے مہینے میں منت کے روزے رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

- Advertisement -
Ad imageAd image

جواب : رمضان کے مہینے میں رمضان کے روزوں کے علاوہ غیر مسافر و مریض کو کوئی دوسرا روزہ رکھنا جائز نہیں۔

سوال : تالاب کے اندر غسل کر رہا تھا ریاح نکل گئی تو روزہ ٹوٹ گیا؟

جواب: پانی کے اندر ریاح خارج ہوگئی تو روزہ نہ ٹوٹا۔ حالت روزہ میں ایسا کرنا مکروہ ہے۔

سوال: کیا روزے کی حالت میں نمک چکھنا مکروہ ہے؟

جواب : رمضان کے روزوں میں بلا عذر نمک چکھنا ضرور مکروہ ہے۔ نفل روزوں میں کوئی کراہت نہیں جب کہ اس کی ضرورت ہو۔

- Advertisement -


ماہِ صیام ہیلپ لائن میں مفتیاں کرام و علماء کے رابطہ جاتی اور واٹس اپ نمبرات

  • مفتی محمد الیاس خاں نوری (مفتی اعظم کان پور) 9935366726
  • مفتی محمد هاشم اشرفی 9415064822
  • مفتی محمد مہتاب عالم مصباحی 9044890301
  • مولانا فتح محمد قادری 9918332871
  • مفتی محمد حسان اختر علیمی9161779931
  • مولانا قاسم اشرفی مصباحی ( آفس انچارج ) 8052277015
  • مولانا غلام حسن قادری 7897581967
  • مفتی گل محمد جامعی اشرفی 8127135701
  • مولانا سفیان مصباحی 9519904761
  • حافظ محمد ارشد اشرفی 8896406786
  • جناب اقبال احمد نوری 8795819161
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

غیر قانونی کان کنی اور زمین مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

مکہ و مدینہ کی حاضری: ایمان کی تکمیل اور روح کی پاکیزگی کا سفر

مولانا ہاشم اشرفی کی قیادت میں قاضیٔ شہر کا شاندار استقبال، سوشل میڈیا پر اہم انتباہ

نبی کریم ﷺ کی زندگی انسانیت کے لیے نمونہ عمل ہے: مولانا شبلی

دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے

TAGGED:خبریںرمضان ہیلپ لائنکانپور رمضان ہیلپ لائنکانپور کی خبر
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article آخری عشرہ مزید خصوصیات کا حامل ہے آخری عشرہ مزید خصوصیات کا حامل ہے
Next Article عید الفطر کی تیاریاں: نماز کے سلسلے میں میٹنگ کا انعقاد عید الفطر کی تیاریاں: نماز کے سلسلے میں میٹنگ کا انعقاد
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

پرتیک یادو کی تیرہویں رسم میں ڈاکٹر عمار رضوی کی شرکت
مسولی میں جلد قائم ہوگا پالی ٹیکنک، تکنیکی تعلیم کے فروغ میں اہم پیش رفت: ڈاکٹر عمار رضوی
ڈاکٹر عمار رضوی کی دہلی میں اہم سیاسی و قومی شخصیات سے ملاقاتیں
سالانہ دستاربندی و تقسیمِ اسناد تقریب، 35 طلبہ کی علمی تکمیل پر اعزاز
غیر قانونی کان کنی اور زمین مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?