By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: عید الفطر کی تیاریاں: نماز کے سلسلے میں میٹنگ کا انعقاد
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > عید الفطر کی تیاریاں: نماز کے سلسلے میں میٹنگ کا انعقاد
مذہبیات

عید الفطر کی تیاریاں: نماز کے سلسلے میں میٹنگ کا انعقاد

Last updated: مارچ 26, 2025 4:09 صبح
newsg24urdu 3 مہینے ago
عید الفطر کی تیاریاں: نماز کے سلسلے میں میٹنگ کا انعقاد
عید الفطر کی تیاریاں: نماز کے سلسلے میں میٹنگ کا انعقاد
SHARE

 عیدگاہ فتح پور میں صبح 09:30 بجے ادا کی جائے گی عید الفطر کی نماز

 بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) عیدگاہ فتح پور میں عید الفطر کی نماز کے سلسلے میں انجمن مسلم آنہ فنڈ فتحپور کے دفتر میں بعد نماز عشاء و تراویح ایڈوکیٹ محمد اسلم کی زیر صدارت ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔

میٹنگ کا آغاز حافظ متین الحق کی تلاوت سے ہوا۔ میٹنگ کی نظامت کرتے ہوئے انجمن مسلم آنا فنڈ کے سیکرٹری احمد سعید حرف نے بتایا کہ عیدگاہ فتحپور کی صفائی اور رنگ و روغن کا کام جاری ہے۔ جو عنقریب مکمل ہو جائے گا۔ 

میٹنگ میں یہ بات آئی کہ عید الفطر کی نماز عید گاہ میں کس وقت ادا کی جائے۔ جس پر میٹنگ میں موجود لوگوں نے اپنی رائے پیش کی۔ آخر میں باہمی مشاورت سے یہ فیصلہ طے پایا گیا کہ فتحپور قصبہ کی عیدگاہ میں درجنوں دیہات کے لوگ بھی عید کی نماز پڑھنے آتے ہیں۔ اس لیے عید الفطر کی نماز صبح 9:30 بجے ادا کی جائے تاکہ کسی بھی شخص کی نماز چھوٹنے نہ پائے_ مفتی محمد نجیب قاسمی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں عید کے موقع پر غریبوں اور یتیموں کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔

جو لوگ زکوٰۃ اور فطرہ کے مستحق ہیں ان کو ان کا حق فراہم کرانا چاہیے۔ میٹنگ کا اختتام مفتی نجیب قاسمی کی دعا پر ہوا۔ میٹنگ میں انجمن کے نائب صدر ممتاز احمد، خزانچی ڈاکٹر جمال الدین علیگ، ممبر حاجی اعجاز احمد انصاری، خورشید جمال، حاجی فضیل احمد صدیقی، شاکر بحلیمی، حاجی نور الحسن، حافظ عبداللہ، حافظ محمد شکیل، حافظ عطاالرحمن، محمد سلیم، محمد خالد، معراج احمد وغیرہ موجود رہے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض

قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی

شریعت کے خلاف فکری یلغار کے جواب میں فقہی و فکری ورکشاپ کا آغاز

فضائل و مسائل قربانی پر 9 روزہ پروگرام کا آغاز

قربانی کا گوشت تمام شرکاء کو برابر تقسیم کرنا ضروری

TAGGED:بارہ بنکیعید الفطرعید الفطر کی نمازعیدگاہ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article روزے کی حالت میں بلا عذر نمک چکھنا کیسا ہے
Next Article اسپین کی طرز پر، ہندوستانی مسلمانوں کا خاتمہ، کب اور کیسے؟ اسپین کی طرز پر، ہندوستانی مسلمانوں کا خاتمہ، کب اور کیسے؟
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?