By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: کتابیں بچوں کی سب سے اچھی دوست ہیں: احمد سعید حرف
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > تعلیم > کتابیں بچوں کی سب سے اچھی دوست ہیں: احمد سعید حرف
تعلیم

کتابیں بچوں کی سب سے اچھی دوست ہیں: احمد سعید حرف

Last updated: مارچ 30, 2025 3:39 شام
newsg24urdu 1 سال ago
SHARE

 احمد ایجوکیشنل اکیڈمی میں مارکشیٹ تقسیم پروگرام منعقد

 بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری)تعلیم انسانی زندگی کے لیے بہت ضروری ہے، تعلیم کے بغیر انسان اپنی تعلیمی، فکری، ذہنی ترقی نہیں کر سکتا۔ مذکورہ خیالات کا اظہار احمد ایجوکیشنل اکیڈمی فتحپور میں مارکشیٹ تقسیم پروگرام کے دوران ایڈوکیٹ احمد سعید حرف نے کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ کتابیں بچوں کی سب سے اچھی دوست ہیں۔

کتابیں ہمیشہ صحیح سمت میں رہنمائی کرتی ہیں، اس لیے والدین کو محتاط رہنا چاہیے کہ ان کے بچے کس کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔ پروگرام کی صدارت کرتے ہوئے پرنسپل عظمت النساء نے اپنے خطاب میں کہا کہ بچوں کی بہتر تعلیم کے لیے اساتذہ اور والدین دونوں کی یکساں ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کو پڑھائی کا اچھا ماحول فراہم کریں تاکہ بچے پوری توجہ کے ساتھ پڑھ سکیں۔ بچوں کی پڑھائی میں کوئی مسئلہ ہو تو اسے حل کریں۔ علی سر کی نظامت میں منعقد ہونے والے اس پروگرام میں پری نرسری سے ہشتم درجات میں اول، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو میڈل دیکر انعام سے نوازا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ، والدین اور طلباء موجود رہے۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

بی ایڈ سال آخر طلبا کے لیے پُروقار الوداعیہ تقریب کا انعقاد

مکاتب کا گرتا ہوا تعلیمی معیار اور ہماری بےحسی

بچیوں کی دینی و عصری تعلیم میں شاندار پیش رفت

موسمِ سرما اور اسلامی تعلیمات

شہر میں 13 نومبر سے "کتاب میلہ” کا انعقاد کیا جائے گا

TAGGED:اساتذہتربیتتعلیمکتابیں
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article آر ایس ایس ہیڈکوارٹر کا دورہ، کسی انہونی کا پیش خیمہ تو نہیں؟ آر ایس ایس ہیڈکوارٹر کا دورہ، کسی انہونی کا پیش خیمہ تو نہیں؟
Next Article اسلامی تہوار حکومتِ ہند کے منہ پر جھنّاٹے دار تماچہ ہے اسلامی تہوار حکومتِ ہند کے منہ پر جھنّاٹے دار تماچہ ہے
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ہند و ایران ثقافتی و تعلیمی فروغ میں باہمی پیش رفت قابلِ ستائش ہے: قونصل جنرل
مکہ و مدینہ کی حاضری: ایمان کی تکمیل اور روح کی پاکیزگی کا سفر
شعبہ اردو، ستیہ وتی کالج میں بین الکلیاتی ادبی مقابلوں کا انعقاد
فخرالدین علی احمد گورنمنٹ پی جی کالج، محمودآباد میں نروتم کلچرل کلب کی رنگا رنگ اعزازی تقریب
فخرالدین علی احمد گورنمنٹ پی جی کالج، محمودآباد میں تربیتی کیمپ کا آغاز

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?