By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: وقف ترمیمی قانون، ہرحال میں واپس لے حکومت
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > وقف ترمیمی قانون، ہرحال میں واپس لے حکومت
آج کل

وقف ترمیمی قانون، ہرحال میں واپس لے حکومت

Last updated: اپریل 23, 2025 1:18 شام
newsg24urdu 6 مہینے ago
وقف ترمیمی قانون، ہرحال میں واپس لے حکومت
وقف ترمیمی قانون، ہرحال میں واپس لے حکومت
SHARE

اٹوا سدھارتھ نگر، وقف ترمیمی قانون کو لے کر مخالفت کا سلسلہ بڑھتا ہی جارہا ہے۔ پیس پارٹی کے قومی ترجمان مولانا عبدالرحمان نوری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وقف ترمیمی قانون کی مخالفت ہر حال میں جاری رہے گی۔

انہوں نے حزب مخالف جماعتوں اور راشٹریہ جنتا دل، چراغ پاسوان اور جینت چودھری کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ مولانا عبدالرحمان نے کہا کہ بی جے پی سرکار اکثریت میں نہیں ہے اس کے باوجود بھی وقف ترمیمی قانون پاس کیسے ہوگیا؟ آخر اس کا ذمہدار کون ہے؟۔

حکومت کی نیت مسلمانوں کے تعلق سے صاف نہیں ہے وہ ایک خاص طبقہ کو خوش کرنے کے لۓ ہمیشہ ایسا کرنے کی کوشش کرتی ہے، جس سے مسلمان پریشان ہو جبکہ دوسری طرف وہ لوگ ہیں جو مسلمانوں کے تحفظ اور ان کی حمایت میں دن رات ایک کرنے کا ڈھونگ کرتے ہیں، وقف ترمیمی بل کو پاس کرانے میں انہیں لوگوں کا ہاتھ ہے۔ چاہے وہ نتیش کمار ہوں، تیجسوی یادو، چراغ پاسوان یا پھر جینت چودھری اور چندرابابو نائیڈو، اصل میں وقف ترمیمی بل کے پاس ہونے کے، یہی لوگ ذمہدار ہیں

یہ نام نہاد سیکولر وعدہ تو کرتے ہیں کی ہم آپ کے ساتھ انصاف کریں گے مگر ان کا صرف وعدہ ہی ہوتا ہے، زبان سے یہ سبھی مسلمانوں کے ساتھ ہیں، مگر دل ان سبھوں کا دوسروں کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ مسلمانوں پر جو ظلم ہو رہا ہے انہیں کی دین ہے ان کی چال مسلمانوں کو سمجھنا پڑے گا اور ان آستین کے زہریلے سانپوں سے بچنے کی خاطر اپنی قیادت کو فروغ کرنا ہوگا، جس کے لئے پیس پارٹی اپنی جد جہد جاری رکھے گی۔

- Advertisement -
Ad imageAd image
2Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز

دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے

ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا

امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

نفرت کی سیاست وقتی ہوتی ہے، لیکن محبت کی طاقت دائمی ہے: مولانا ارشد مدنی

TAGGED:وقف ایکٹ 2025وقف ترمیمی قانونوقف قانون
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article پہلگام حملہ: دہشت گرد اسلام اور انسانیت دونوں کے دشمن: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی
Next Article پانچ سال کی عمرمیں قرآن مجید کا ناظرہ، والدین میں خوشی کی لہر پانچ سال کی عمرمیں قرآن مجید کا ناظرہ، والدین میں خوشی کی لہر
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?