By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: دہشت گردی کسی صورت برداشت نہیں: عبدالرحمان نوری
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > دہشت گردی کسی صورت برداشت نہیں: عبدالرحمان نوری
آج کل

دہشت گردی کسی صورت برداشت نہیں: عبدالرحمان نوری

Last updated: اپریل 25, 2025 11:33 صبح
newsg24urdu 6 مہینے ago
دہشت گردی کسی صورت برداشت نہیں: عبدالرحمان نوری
دہشت گردی کسی صورت برداشت نہیں: عبدالرحمان نوری
SHARE

اٹوا سدھارتھ نگر: پہلگام حملہ پوری انسانیت پر حملہ ہے اس کی جتنی بھی نندہ کی جاۓ کم ہے، ان خیالات کا اظہار پیس پارٹی کے ترجمان مولانا عبد الرحمان نوری نے کیا۔ ایک پریس ریلیز کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ پیس پارٹی ایسے کسی بھی حملے کی پرزور مخالفت کرتی ہے جتنے بھی سیاح کی اس دہشت گردانہ حملے میں جانیں گئی ہیں وہ ناقابل برداشت ہیں۔ اس طرح بے قصوروں کو مارنا پوری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے۔

اس طرح کسی نہتھے اور سیاح یا عام آدمی کو قتل کرنا بزدلی ہیں۔ اس معاملے میں اسلام اور مسلمانوں کو بے وجہ بدنام کرنے کی نیت سے کچھ سماج دشمن عناصر اس افسوسناک مسئلے میں بھی سیاست کر رہے ہیں۔ اس پورے معاملے کو مذہبی رنگ دے کر ملک میں مسلمانوں کے خلاف ماحول سازی کا گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں، خاص کر نیشنل میڈیا کا کردار اس تعلق سے انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔

میڈیا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کی رپورٹنگ سے ملک کا ماحول خراب ہوسکتا ہے۔ فرقہ پرستوں کو میڈیا کی اس حرکت سے شہہ ملے جو ملک میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کا سبب بن سکتی ہے۔ عام شہری ایک دوسرے کے دشمن بن جایئں۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے احتیاط سے کام لینا ہوگا، ہم سبھی ہندوستانی بھائیوں کو مل جل کر رہنا ہوگا اور حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ قاتلوں کو ڈھونڈ کر نکالے اور ان کو کیفرکردار تک پہونچائے، تاکہ کوئی اور ایسی ہمت کرنے کی کوشش نہ کرے اور کسی بے گناہ کے ساتھ ایسی گٹھنا نہ گھٹے ہماری کوشش ہو کی ہم پوری طاقت سے آپسی بھائی چارہ بناکر ظالموں کے ظلم کا خاتمہ کریں۔

انہوں نے ملک کی عوام کو صبر اور ہمت سے کام لینے کی تلقین کی۔ اس موقع پر انہوں نے دہشت گردی کے شکارسبھی خاندانوں کے تئیں ہمدردی کا اظہار کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ جلد سے ان خاندانوں کو انصاف دلایا جائے۔

3Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

جمعیۃ علماء ہند لوگوں کی امیدوں کا مرکز: امین الحق عبداللہ قاسمی

اجلاس سیرتِ صحابہؓ 29، 30 نومبر کو منعقد ہوگا

اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز

دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے

ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا

TAGGED:پہلگام دہشت گردانہ حملہدہشت گردانہ حملہدہشت گردی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article پہلگام دہشت گردانہ حملہ انسانیت کے خلاف: حافظ ایازاحمد پہلگام دہشت گردانہ حملہ انسانیت کے خلاف: حافظ ایازاحمد
Next Article کالا عمامہ اور کالی پٹی باندھ کر دہشت گردی کی مخالفت کالا عمامہ اور کالی پٹی باندھ کر دہشت گردی کی مخالفت
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

جمعیۃ علماء ہند لوگوں کی امیدوں کا مرکز: امین الحق عبداللہ قاسمی
اجلاس سیرتِ صحابہؓ 29، 30 نومبر کو منعقد ہوگا
اردو ،ہندی ہندوستان کی مشترکہ تہذیب ہے: عمار رضوی
ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?