By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: کالا عمامہ اور کالی پٹی باندھ کر دہشت گردی کی مخالفت
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > Blog > کالا عمامہ اور کالی پٹی باندھ کر دہشت گردی کی مخالفت
Blog

کالا عمامہ اور کالی پٹی باندھ کر دہشت گردی کی مخالفت

Last updated: اپریل 25, 2025 12:41 شام
newsg24urdu 11 مہینے ago
کالا عمامہ اور کالی پٹی باندھ کر دہشت گردی کی مخالفت
کالا عمامہ اور کالی پٹی باندھ کر دہشت گردی کی مخالفت
SHARE

کانپور ( محمد عثمان) پہلگام حملے میں بے گناہوں کے قتل اور دہشت گردی کے افسوسناک واقعے کے خلاف آج اقصیٰ جامع مسجد، گدیانہ سے پُرامن احتجاجی جلوس آل انڈیا غریب نواز کونسل کے زیر اہتمام نکالا گیا،جس میں
مظاہرین نے کالا عمامہ اور کالی پٹی باندھ کر دہشت گردانہ واقعہ کی پرزور مخالفت کی۔

مظاہرین کے ہاتھوں میں تختیاں تھیں جن پر درج تھا "دہشت گردی مردہ آباد ،آتنک واد مردہ آباد ،ہندوستان زندہ آباد ،انسانیت زندہ آباد ،مانوتا زندہ آباد، آتنک واد کو سزا دو سزا دو،ناحق خون بہانے والوں کو سزا دو سزا دو، بھارت کے دشمنوں سے بدلہ لو بدلہ لو۔


لوگوں نے ان نعروں کے ذریعے نہ صرف دہشت گردی کے خلاف غم و غصے کا اظہار کیا بلکہ اس شیطانی حرکت پرگہرے افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع مولانا محمد ہاشم اشرفی نے دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے قرآن کا حوالہ دے کر کہا کہ کوئی بھی دہشت گرد اسلام کا وفادار نہیں ہو سکتا، جو کسی ایک جان کو ناحق قتل کرے، گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا۔”

کالا عمامہ کالی پٹی باندھ کر دہشت گردانہ ھملے کی مذمت

انھوں نے مزید کہا کہ ہماری ہمدردیاں ان مظلوم لوگوں کے ساتھ ہیں جو اس واقعے میں شہید ہوئے یا زخمی ہوئے۔ ہم ان کے والدین اور بچوں کے ساتھ اظہار غم کرتے ہیں۔ یہ دہشت گردی انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ حکومت ہند ایسے ظالموں کو پھانسی کی سزا دے کر کیفر کردار تک پہنچائے اور انھیں ایسی سخت سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی بھی ملک میں دہشت پھیلانے کی جراءت نہ کر سکے

- Advertisement -
Ad imageAd image


کالا عمامہ اور کالی پٹیوں کے ساتھ جلوس میں مقامی سماجی و تعلیمی شخصیات کے علاوہ شفیق احمد،حاجی حیدر علی،شمشاد غازی،مولانا اجمیر الدین،حافظ منہاج الدین قادری،ارمان خان ،حافظ منہاج الدین قادری،محمد ادریس خان،شا کر علی ،حنیف بھائی ،قمر علی سمیت سیکڑوں لوگوں نے شرکت کی جن میں تمام افراد نے ایک ہی آواز میں کہایہ جلوس صرف ایک احتجاج نہیں، بلکہ ایک پیغام ہےکہ ہم دہشت گردی کے خلاف ہیں، انسانیت کے ساتھ ہیں، اور اسلام کا دامن سراپا امن و انصاف سے بھرا ہوا ہے

جلوس کا اختتام زخمیوں کے لیے شفا،مرنے والوں کے لیے غم،دہشت گردی کے خاتمے ،ملک میں امن و امان ،ترقّی ،خوش حالی،آپسی بھائی چارے اور محبت کے لیے دعا پر ہوا

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

قرآن جیسی عظیم دولت کا کوئی نعم البدل نہیں

ڈاکٹر عمار رضوی کی کوششوں سے سعودی عرب میں جاں بحق نوجوان کی میت وطن پہنچی

رباعی اختصار اور اوزان کی پابندی کے ساتھ فنی و فکری صلاحیتوں کی متقاضی ہے: پرووفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

عید کے موقع پر سیاسی رہنماؤں کا قومی یکجہتی کا پیغام

ریاستی حکومت کے نو سال مکمل،ڈاکٹر عمار رضوی نے قیادت اور ترقی کی تعریف کی

TAGGED:پہلگام حملہپہلگام دہشت گردانہ حملہدہشت گردانہ حملہ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article دہشت گردی کسی صورت برداشت نہیں: عبدالرحمان نوری دہشت گردی کسی صورت برداشت نہیں: عبدالرحمان نوری
Next Article علیمیہ جمدا شاہی میں پہلگام حملے کی مذمت
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

قرآن جیسی عظیم دولت کا کوئی نعم البدل نہیں
ڈاکٹر عمار رضوی کی کوششوں سے سعودی عرب میں جاں بحق نوجوان کی میت وطن پہنچی
رباعی اختصار اور اوزان کی پابندی کے ساتھ فنی و فکری صلاحیتوں کی متقاضی ہے: پرووفیسر خواجہ محمد اکرام الدین
عید کے موقع پر سیاسی رہنماؤں کا قومی یکجہتی کا پیغام
ریاستی حکومت کے نو سال مکمل،ڈاکٹر عمار رضوی نے قیادت اور ترقی کی تعریف کی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?