By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: آمد رمضان پر مدرسہ عربیہ رزاقیہ مدینۃالعلوم میں عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > آمد رمضان پر مدرسہ عربیہ رزاقیہ مدینۃالعلوم میں عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا
مذہبیات

آمد رمضان پر مدرسہ عربیہ رزاقیہ مدینۃالعلوم میں عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا

Last updated: فروری 27, 2025 1:37 شام
mohdshafiquefaizi 1 سال ago
SHARE

کانپور( محمد عثمان قریشی) مدرسہ عربیہ رزاقیہ مدینۃالعلوم پانی کی ٹنکی بانس منڈی میں آمد رمضان المبارک کے موقع پر جلسہ منعقد کیا گیا. جس میں مولانا محمد شمیم اشرفی نے کہا کہ بہت مبارک مہینہ جلوہ فگن ہونے والا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم پر رمضان آیا جو بڑی برکت والا مہینہ ہے. اللہ تعالٰی اس میں تمہیں اپنی رحمت میں ڈھانپ لیتا ہے اور اس میں خطاؤں کو معاف فرما دیتا ہے. بدنصیب ہے وہ شخص ہے جو اس مہینہ میں اللہ کی رحمت سے محروم رہ جائے لہٰذا عام خواص سے اپیل ہے کہ روزہ کا اہتمام اور تراویح کی پابندی کریں، تلاوتِ قرآنِ پاک سے اپنے اعمال میں اضافہ کریں.

جلسہ کا آغاز تلاوت کلام سے حافظ ناظم انور نے کیا حافظ محمد علی محمد شاہد محمد فیضان محمد طفیل نے بارگاہ رسالت مآب میں نعت شریف کا نذرانہ پیش کیا. نظامت جناب شبّیر اشرفی کانپوری نے بحسن خوبی انجام دیا۔


آمد رمضان کے تعلق سے منعقدہ اس پروگرام میں خاص طور سے مدرسہ ہذا کے ناظم اعلیٰ حافظ عبدالرحیم بہرائچی حافظ محمد خورشید حاجی عتیق احمد اظہار احمد خان حاجی محمد آصف رئیس حاجی محمد نسیم انصاری قاضی عزیز اللہ محمد قسیم محمد اسلم ریس الحسن حافظ محمد عظیم وغیرہ موجود رہے۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

غیر قانونی کان کنی اور زمین مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

مکہ و مدینہ کی حاضری: ایمان کی تکمیل اور روح کی پاکیزگی کا سفر

مولانا ہاشم اشرفی کی قیادت میں قاضیٔ شہر کا شاندار استقبال، سوشل میڈیا پر اہم انتباہ

نبی کریم ﷺ کی زندگی انسانیت کے لیے نمونہ عمل ہے: مولانا شبلی

دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے

TAGGED:آمد رمضاناستقبال رمضانکانپور کی خبر
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article مصارف زکاۃ، چندہ مافیا اور مدارس اسلامیہ مصارف زکاۃ، چندہ مافیا اور مدارس اسلامیہ
Next Article ماہ صیام ہیلپ لائن کا آغاز: آل انڈیا غریب نواز کونسل نے جاری کئے نمبرات
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ڈاکٹر عمار رضوی نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو یومِ پیدائش کی مبارکباد پیش کی
بشیر بدر لفظوں میں دھڑکتا ایک عہد
پرتیک یادو کی تیرہویں رسم میں ڈاکٹر عمار رضوی کی شرکت
مسولی میں جلد قائم ہوگا پالی ٹیکنک، تکنیکی تعلیم کے فروغ میں اہم پیش رفت: ڈاکٹر عمار رضوی
ڈاکٹر عمار رضوی کی دہلی میں اہم سیاسی و قومی شخصیات سے ملاقاتیں

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?