By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: دکانداروں کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > دکانداروں کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے
آج کل

دکانداروں کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے

Last updated: نومبر 13, 2025 8:15 صبح
newsg24urdu 8 مہینے ago
دکانداروں کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے
دکانداروں کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے
SHARE

باقرگنج بابوپوروہ میں آتشزدگی پر مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی کا اظہار افسوس، امداد کی یقین دہانی

کانپور (محمد عثمان قریشی) جمعیۃعلماء اتر پردیش کے جنرل سکریٹری مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی نے شہر کے ساؤتھ حلقہ میں اہم علاقہ بابوپور وہ واقع باقرگنج بازار میں میں 150سے زائد دکانوں میں آتشزدگی کے سانحہ پر اظہار افسوس کے ساتھ ہی امداد کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ 100 سال سے زیادہ عرصہ سے لگنے والے اس بازار میں بارہا حادثات ہونے کے باوجود اب تک کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کئے گئے۔

مولانا نے مقامی انتظامیہ اور فائر محکمہ کے عملہ کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے انہو ں نے آگ پر قابو پایا اور اسے پھیلنے سے روک کر مزید نقصان ہونے سے بچانے کا کام کیا، ہم اس کی سراہنا کرتے ہیں۔ مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی نے مقامی یونٹ کے ذمہ داران مولانا انصار احمد جامعی،مولانا انیس الرحمن قاسمی،قاری عبد المعید چودھری کے حوالہ سے صحافیوں کو بتایا کہ ٹین شیڈ اور کچی دکانیں ہونے کے سبب سابقہ میں بھی اس طرح کے حادثات رونما ہو چکے ہیں،

اس کا خمیازہ دکانوں اور اس سے جڑے سینکڑوں خاندانوں کو اٹھانا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پریشانی کی اس گھڑی میں ہماری تنظیم جمعیۃ علماء تمام متاثرہ دکانداروں کے ساتھ کھڑی ہے، انہوں نے ضلع انتظامیہ اور حکومت کے نمائندوں سے پرزور مطالبہ کیا کہ دکانداروں کے نقصان کا معاوضہ یقینی بنانے کے ساتھ ہی پکی دکانیں بنا کر دیاجائیں اور ان کی حفاظت کا مستقل بندوبست کیا جائے۔

آخر میں مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی نے بتایا کہ جلد ہی جمعیۃ علماء شہر کی ایک ٹیم موقع کا معائنہ اورمتاثرین سے ملاقات کر ان کے مسائل کو حل کرانے کیلئے ٹھوس لائحہ عمل تیار کر اقدامات کرے گی۔

- Advertisement -
Ad imageAd image
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

کائنات کی ابتداء سے انتہا تک پیغمبر اسلام ﷺ ہی ایک کامل انسان

سالانہ دستاربندی و تقسیمِ اسناد تقریب، 35 طلبہ کی علمی تکمیل پر اعزاز

غیر قانونی کان کنی اور زمین مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

مولانا ہاشم اشرفی کی قیادت میں قاضیٔ شہر کا شاندار استقبال، سوشل میڈیا پر اہم انتباہ

رویتِ ہلال کے تعین کے لیے ایک جدید، شرعی اور سائنسی نظام

TAGGED:آتشزدگیجمیعۃ علماء کانپوردکاندارمستقل حل
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article قومی بیداری کی ضرورت،SIR اور اوقاف کے اندراج میں تاخیر قوم کے لیے نقصان دہ قومی بیداری کی ضرورت،SIR اور اوقاف کے اندراج میں تاخیر قوم کے لیے نقصان دہ
Next Article مظاہرہ حسن قرأت و عظمت قرآن کانفرنس کی تیاریاں آخری مراحل میں مظاہرہ حسن قرأت و عظمت قرآن کانفرنس کی تیاریاں آخری مراحل میں
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

کائنات کی ابتداء سے انتہا تک پیغمبر اسلام ﷺ ہی ایک کامل انسان
ذکی طارق بارہ بنکوی: خاموش چراغ کی لو
ڈاکٹر عمار رضوی کی مؤثر پیروی کے بعد وزارتِ خارجہ حرکت میں آئی
امریکہ۔ایران تاریخی معاہدہ عالمی امن کی جانب اہم پیش رفت: ڈاکٹر عمار رضوی
اکھلیش یادو کی بیٹی کے خلاف ہتک آمیز بیان کی ڈاکٹر عمار رضوی نے کی سخت مذمت

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?