By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: پرتیک یادو کی تیرہویں رسم میں ڈاکٹر عمار رضوی کی شرکت
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > Blog > پرتیک یادو کی تیرہویں رسم میں ڈاکٹر عمار رضوی کی شرکت
Blog

پرتیک یادو کی تیرہویں رسم میں ڈاکٹر عمار رضوی کی شرکت

Last updated: مئی 26, 2026 12:19 شام
asansari 1 گھنٹہ ago
SHARE

اکھلیش یادو، اپرنا یادو اور اروند سنگھ بشت سے ملاقات، دلی رنج و غم کا اظہار

لکھنؤ:(پریس ریلیز/ابوشحمہ انصاری)سابق کارگزار وزیر اعلیٰ اور آل انڈیا مائناریٹیز فورم فار ڈیموکریسی کے قومی صدر ڈاکٹر عمار رضوی نے اپنے قریبی دوست اروند سنگھ بشت کی صاحبزادی اور اتر پردیش ریاستی خواتین کمیشن کی نائب صدر اپرنا یادو کے شوہر پرتیک یادو کی یاد میں منعقد تیرہویں رسم میں شرکت کر کے خراجِ عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر ڈاکٹر عمار رضوی نے سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اور اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو، اپرنا یادو اور اروند سنگھ بشت سے ملاقات کر کے دلی رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پرتیک یادو کے انتقال سے خاندان اور متعلقین کو گہرا صدمہ پہنچا ہے اور یہ نقصان مدتوں محسوس کیا جاتا رہے گا۔
ڈاکٹر عمار رضوی کے ہمراہ ان کے صاحبزادے پروفیسر سلیمان رضوی اور اسد معروف مونی بھی موجود رہے۔
ڈاکٹر عمار رضوی نے سوگوار خاندان کے لیے صبر و حوصلے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ برابر خاندان کے ساتھ ہیں۔یہ اطلاع آل انڈیا ماٸنا ریٹیز فورم فار ڈیمو کریسی کے شعبہ نشرواشاعت کے سیکرٹری ابوشحمہ انصاری نے فراہم کی۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

مسولی میں جلد قائم ہوگا پالی ٹیکنک، تکنیکی تعلیم کے فروغ میں اہم پیش رفت: ڈاکٹر عمار رضوی

ڈاکٹر عمار رضوی کی دہلی میں اہم سیاسی و قومی شخصیات سے ملاقاتیں

ڈاکٹر عمار رضوی کی نریپیندر مشرا اور مرکزی وزیر چراغ پاسوان سے اہم ملاقاتیں

ادب سرائے کی تعزیتی نشست میں پروفیسر شاہد حسین کو پُرخراجِ عقیدت

ڈاکٹر عمار رضوی کی مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے دہلی میں اہم ملاقات

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article مسولی میں جلد قائم ہوگا پالی ٹیکنک، تکنیکی تعلیم کے فروغ میں اہم پیش رفت: ڈاکٹر عمار رضوی
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

پرتیک یادو کی تیرہویں رسم میں ڈاکٹر عمار رضوی کی شرکت
مسولی میں جلد قائم ہوگا پالی ٹیکنک، تکنیکی تعلیم کے فروغ میں اہم پیش رفت: ڈاکٹر عمار رضوی
ڈاکٹر عمار رضوی کی دہلی میں اہم سیاسی و قومی شخصیات سے ملاقاتیں
سالانہ دستاربندی و تقسیمِ اسناد تقریب، 35 طلبہ کی علمی تکمیل پر اعزاز
غیر قانونی کان کنی اور زمین مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?