By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: مکتب الصالحات کے سالانہ پروگرام میں بچوں کو انعامات سے نوازا گیا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > تعلیم > مکتب الصالحات کے سالانہ پروگرام میں بچوں کو انعامات سے نوازا گیا
تعلیم

مکتب الصالحات کے سالانہ پروگرام میں بچوں کو انعامات سے نوازا گیا

Last updated: فروری 20, 2025 5:48 صبح
mohdshafiquefaizi 1 سال ago
مکتب الصالحات کے سالانہ پروگرام میں بچوں کو انعامات سے نوازا گیا
مکتب الصالحات کے سالانہ پروگرام میں بچوں کو انعامات سے نوازا گیا
SHARE

‌ کانپور ( محمد عثمان قریشی) الصالحات فاؤنڈیشن کانپور کا سالانہ اجلاس لاری پارک پٹکا پور میں منعقد ہوا۔ جلسہ کی نظامت مفتی راحل ندوی مہتمم مکتب الصالحات فاؤنڈیشن نے کی۔

مہمان خصوصی مفتی ظہیر احمد قاسمی ، مفتی مقصود احمد ندوی ، ڈاکٹر محمد محسن، قاری محمد شارق جامعی نے اپنے اپنے بیانات سے سامعین میں سحر پیدا کر دیا۔ مکتب میں زیر تعلیم چھوٹی بچیوں نے نعت اور درود سلام پیش کیا جلسہ میں آئے ہوئے مہمانان نے کامیاب طالبات کو انعامات تقسیم کئے

جس میں اول پوزیشن اقصیٰ فاطمہ انبیا ، آئینہ فاطمہ علمہ فاطمہ،

دوسری پوزیشن پر حیا شاویز علینہ فاطمہ حبہ فاطمہ فلک رہیں ، تیسری پوزیشن اقرا فاطمہ انشاء فاطمہ نے حاصل کی۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

مہمان خصوصی مفتی مقصود احمد ندوی پرنسپل مدرسہ عربیہ جامعہ اسلامیہ قلی بازار نے اپنے خطاب میں جلسہ میں موجود لوگوں سے کہا کہ وہ اپنے بچوں کو اچھی تعلیم دیں جبکہ جلسہ میں مفتی محمد راحیل نے کہا کہ دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی بہت ضروری ہے اور مکتب الصالحات فاؤنڈیشن اس طرح کے دینی پروگراموں کا انعقاد جاری رکھے گا ۔

1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

بی ایڈ سال آخر طلبا کے لیے پُروقار الوداعیہ تقریب کا انعقاد

مکاتب کا گرتا ہوا تعلیمی معیار اور ہماری بےحسی

شہر میں 13 نومبر سے "کتاب میلہ” کا انعقاد کیا جائے گا

بزم اردو ادب لکھنؤ: اردو کے فروغ کی نئی مثال 

نو وارد طلبہ و طالبات کے اعزاز میں استقبالیہ کا شاندار انعقاد

TAGGED:الصالحات فاؤنڈیشنمدرسہ عربیہ جامعہ اسلامیہمکتب الصالحات
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article Ramzan Help line: اسلام سے متعلق سبھی مسائل کا حل Ramzan Help line: اسلام سے متعلق سبھی مسائل کا حل
Next Article وزیراعلیٰ نہیں، یوگی آدتیہ ناتھ کی نفرت بول رہی ہے وزیراعلیٰ نہیں، یوگی آدتیہ ناتھ کی نفرت بول رہی ہے
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ہند و ایران ثقافتی و تعلیمی فروغ میں باہمی پیش رفت قابلِ ستائش ہے: قونصل جنرل
مکہ و مدینہ کی حاضری: ایمان کی تکمیل اور روح کی پاکیزگی کا سفر
شعبہ اردو، ستیہ وتی کالج میں بین الکلیاتی ادبی مقابلوں کا انعقاد
فخرالدین علی احمد گورنمنٹ پی جی کالج، محمودآباد میں نروتم کلچرل کلب کی رنگا رنگ اعزازی تقریب
فخرالدین علی احمد گورنمنٹ پی جی کالج، محمودآباد میں تربیتی کیمپ کا آغاز

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?