By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: پہلگام دہشت گردانہ حملہ انسانیت کے خلاف: حافظ ایازاحمد
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > پہلگام دہشت گردانہ حملہ انسانیت کے خلاف: حافظ ایازاحمد
آج کل

پہلگام دہشت گردانہ حملہ انسانیت کے خلاف: حافظ ایازاحمد

Last updated: اپریل 25, 2025 6:04 صبح
newsg24urdu 1 سال ago
پہلگام دہشت گردانہ حملہ انسانیت کے خلاف: حافظ ایازاحمد
پہلگام دہشت گردانہ حملہ انسانیت کے خلاف: حافظ ایازاحمد
SHARE

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) گزشتہ دنوں جموں و کشمیر کے پہلگام دہشت گردانہ حملے میں بے گناہ سیاحوں پر دہشت گردوں کے ذریعے کی گئی اندھا دھند فائرنگ میں ہلاک شدگان اور زخمیوں کے اہل خانہ سے اظہار غم اور ہمدردی میں بارہ بنکی کے مدرسہ جامعہ مدینۃ العلوم رسولی میں کینڈل مارچ نکالا گیا۔

جس میں حافظ ایازاحمدمدینی نے کہا کہ بروز منگل جموں و کشمیر میں بے گناہوں کے ساتھ جو دہشت گردانہ اور سفانہ کھیل کھیلا گیا ہے۔ اس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ اس طرح کے حملے انسانیت اور امن کے خلاف ہیں۔ کوئی بھی مذہب ایسے حملوں کی بالکل اجازت نہیں دیتا ہے۔ وہاں ماضی میں بھی اس طرح کے مذموم حملے ہوتے رہے ہیں۔

ہم مرکزی حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے گنہگاروں کو گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دیکر ان کے آقاؤں پربھی لگام لگانے کا کام کی جائے۔ تاکہ کوئی بھی ایسی بزدلانہ کاروائی کرنے کی ہمت نہ کرسکے۔ جامعہ کے پرنسپل مولانا مقبول احمدقاسمی نے کہا کہ اس حملے کے ذریعے ہمارے ملک میں بدامنی پھیلانے کی ناکام کوشش کی گئی ہے۔ 

عام شہریوں پر حملہ کرکے ان میں خوف و ہراس پیدا کرنا بذدلوں کا کام ہے۔ اس حملے میں جو ہلاک ہوچکے ہیں ان کو ہم خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ اور ان کے اہل خانہ کےغم میں برابر شریک ہیں۔ اور جو زخمی ہوئے ہیں ان کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں امن و سلامتی کا ماحول قائم رہے۔ اس موقع پر جامعہ میں طلبہ کے علاوہ اساتذہ موجود رہے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image
1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

سالانہ دستاربندی و تقسیمِ اسناد تقریب، 35 طلبہ کی علمی تکمیل پر اعزاز

غیر قانونی کان کنی اور زمین مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

مولانا ہاشم اشرفی کی قیادت میں قاضیٔ شہر کا شاندار استقبال، سوشل میڈیا پر اہم انتباہ

رویتِ ہلال کے تعین کے لیے ایک جدید، شرعی اور سائنسی نظام

جشنِ تکمیل قرآن کریم میں علماء کا خطاب

TAGGED:پہلگام حملہپہلگام دہشت گردانہ حملہپہلگام کشمیردہشت گردی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article پانچ سال کی عمرمیں قرآن مجید کا ناظرہ، والدین میں خوشی کی لہر پانچ سال کی عمرمیں قرآن مجید کا ناظرہ، والدین میں خوشی کی لہر
Next Article دہشت گردی کسی صورت برداشت نہیں: عبدالرحمان نوری دہشت گردی کسی صورت برداشت نہیں: عبدالرحمان نوری
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

اکھلیش یادو کی بیٹی کے خلاف ہتک آمیز بیان کی ڈاکٹر عمار رضوی نے کی سخت مذمت
وزیر اعظم نریندر مودی کی تاریخی کامیابی پر ڈاکٹر عمار رضوی کا تہنیتی مکتوب
ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہا
ڈاکٹر عمار رضوی نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو یومِ پیدائش کی مبارکباد پیش کی
بشیر بدر لفظوں میں دھڑکتا ایک عہد

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?