By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: امت کی بے حسی کا شکار مولاناقمرغنی عثمانی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مضامین > امت کی بے حسی کا شکار مولاناقمرغنی عثمانی
مضامین

امت کی بے حسی کا شکار مولاناقمرغنی عثمانی

Last updated: مارچ 27, 2025 10:49 صبح
mohdshafiquefaizi 4 مہینے ago
امت کی بے حسی کا شکار
امت کی بے حسی کا شکار مولاناقمرغنی عثمانی
SHARE
 از: خورشیدعالم ہمدم گونڈویذرائع ابلاغ سے معلوم ہوا کہ بانی تحریک فروغ اسلام مولانا قمرغنی عثمانی صاحب جیل میں بھوک ہڑتال پر ہیں۔ جیل انتظامیہ نے بہت سمجھانے کی کوشش کی مگر امت کی بے حسی کا شکار مولانا قمر غنی عثمانی ابھی بھی بھوک ہڑتال جاری رکھنے پر بضد ہیں۔انہوں نے اندرون جیل پہونچائی جانے والی اذیتوں کے تعلق سے ایک مکتوب بھی جاری کیا تھا۔ جس کو مرکزی حکومت کے پاس بھیج دیاگیا ہے لیکن ارباب اقتدار نے ابھی تک اس پر کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ مسلم حلقوں سے ملی جانکاری کے مطابق موجودہ مرکزی  حکومت سے کسی مثبت ایکشن کی امیدبھی نہیں کی جاسکتی۔
>>>>>>>>>lass=”yoast-text-mark” />>مولانا قمر غنی عثمانی کے تعلق سے خانقاہوں کے سجادگان سمیت سماجی اور سیاسی جماعتوں میں بھی کا فی سرد مہری دیکھی جارہی ہے ایسے میں حکومت یا پھر کسی دیگر سیاسی یا غیر سیاسی تنظیم سے امید رکھنا بھی حماقت سمجھا جائے گا۔

زمینی حقائق

<!– wp:paragraph –>اشتہارات و پمفلیٹ سے کی بات کریں تو ہندوستان میں قائدین و عمائدین کی کمی نہیں ہے۔ مگر ان میں سے آج تک کسی نے بھی مولانا قمر غنی عثمانی کی حمایت میں ایک لفظ بھی بولنے کی ہمتنہیںدکھائی۔ جس طرح امام حسین کی شہادت پرمسلمانوں کا ایک بڑاطبقہ خاموش تھا بالکل اسی طرح آج ہندوستان کے بیشتر علماء و فقہاء اور ارباب سیاست سب خاموش ہیں۔

امت کی بے حسی کا شکار

یہاں محمدی ہونے کی فضیلت نہیں، بلکہ خانقاہی اور شخصیت پرستی کا بول بالا ہے۔ ورنہ مولانا قمر غنی عثمانی جس عظیم کام کی پاداش میں پاپندسلاسل ہیں۔ ایسے مسئلوں میں ان کی حمایت میں امت مسلمہ کا ایک طوفان کھڑا ہوجانا چاہئے تھا۔ لیکن افسوس ایسا نہیں ہو رہا ہے۔ جو پوری امت مسلمہ اور ملت اسلامیہ ہند کے لئے شرمناک  ہے۔<!– wp:paragraph –><p>جب اہل بصیرت مادی طاقتوں سے مرعوب ہوجائیں تو شاہین وقت ان پر اپنی گرفت مضبوط کرلیتاہے آج ہم جس زمانے میں جی رہے ہیں وہاں اگر کوئی موجودہ مفتیان کرام وخطباء عظام یا کسی ملی شخصیت کے بارے میں لب کشائی کردے توان سے منسلک معتقدین اور محبین گالی گلوج تکدینے سے پرہیز نہیں کرتے۔ بعض اوقات تو کافرتک بنانے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔ صوبہ بہارسے مولانا اخترنظامی نے راقم کو بتایا کہ بعض طلبہ مجھے فیس بک پرگالی دیتے ہیں ۔ جس کا سیدھا سا مطلب یہ سمجھا جاسکتا ہے کہ اگر کسی کے نزدیک تقویٰ و طہارت کا معیار شخصیت پرستی ہو تو وہ گالی ہی دی سکتا ہے اور اس کے نزدیک اس کا پیر یا جس سے اس کی عقیدت ہے وہی  سب سے معتبر ہوگا۔<p>در اصل یہی وہ لوگ ہیں جن سے ملت اسلامیہ کافائدہ کم نقصان زیادہ ہورہاہے یہی وہ لوگ ہیں جو پیر و مرشد حضورتاج الشریعہ کے سفر کی جہتیں طے کیاکرتےتھے۔ فلاں جگہ جانا اور فلاں جگہ نہیں جانا۔ ان سے ملاقات  کرنا ہے اور ان سے دوری بنائے رکھناہے۔ ایسےلوگ آج بھی ختنہ سے زیادہ فتنہ کاپرچارکررہے ہیں۔<br />مولانا قمرغنی عثمانی کی زندگی ان فتنوں سے پاک ہے شاید اسی لئے کوئی ان کے لئے قربانی دینے کو تیارنہیں۔</p><p>یوں تو اکابر اہلسنت کی ایک لمبی فہرست ہے جو اپنی زندگی کو نبی کی عصمت پر قربان کا دم بھی بھرتےہیں۔ لیکن عملی زندگی میں گفتار کے غازی یہ تمام اکابر اہلسنت کردار سے خالی نکلے ۔ آج اگر ناموس رسالت کی خاطر کوئی اپنےآپ کو قربان کر رہا ہے تو وہ صرف اور صرف مولانا قمرغنی عثمانی صاحب ہیں۔</p><p><p>مستقبل میں جب بھی عاشقان مصطفی وتحفظ ناموس رسالت پربات ہوگی تو تاریخ میں مولانا قمر غنی عثمانی کا نام جلی سرخیوں میں لکھا جائےگا۔ رہتی دنیا تک انہیں ناموس رسالت کے ایک سپاہی کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ایک دور تھاجب "قرآن غیرمخلوق ہے” کے نام پر امام حنبل علیہ الرحمہ کوپابندسلاسل کردیاگیاتھا۔ آج بھر تاریخ خود کو دوہرا رہی ہے۔ بس فرق اتناہے کہ اس وقت وہاں ائمہ اربعہ کا ایک فردعظیم تھا اور آج یہاں ائمہ اربعہ میں سے امام اعظم کا ایک مقلدعالم دین ہے۔ جسے ناموس رسالت کے نام پرسلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا ہے۔ آج ان کی زندگی کے شب وروز مصائب و آلام میں گزررہے ہیں مگر کسی کو کوئی احساس نہیں۔ممبئ کے کچھ با ہمت علماء ہیں جو مولانا قمرغنی عثمانی کی رستگاری پرکام کررہے ہیں۔ مگر یہ وہ لوگ ہیں جنھیں بڑے علماء یا کسی سیاسی شخصیت کی حمایت حاصل نہیں ہے۔ بس اللہ غیب سے کوئی راستہ نکال دے توان شاء اللہ حضرت باہرآسکتے ہیں۔</p><p>
2Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

نفرتی ایجنڈے پر مجرمانہ خاموشی، مسلمانوں کی جان اتنی سستی کیوں؟

گرمی کی شدت: فطرت کا بپھرا ہوا انتباہ

معاشرتی ترقی کے تقاضے، اور بھارتی مسلمان

ڈاکٹر عافیہ حمید کی ادبی خدمات پر ایک نظر

TAGGED:تحریک فروغ اسلامقمر غنی عثمانیمولانا قمر غنی عثمانیناموس رسالت
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article ختم بخاری دعائیہ تقریب2 فروری کو منعقد ہوگی
Next Article اجمیرکا سفر اجمیرکا سفر: ایک احساس جسے بھلایا نہ جا سکے
2 Reviews
  • اجمیرکا سفر: ایک احساس جسے بھلایا نہ جا سکے - NewsG24Urdu says:

    […] یکسوئی کے ساتھ فاتحہ خوانی کی دل کی دنیا میں جو بےچینی تھی وہ ختم ہو گئی۔ درگاہ […]

    جواب دیں
  • مقابلہ جاتی امتحانات ذہنی اور شخصی ترقی میں معاون ہوتے ہیں: قاضئی شہر - NewsG24Urdu says:

    […] سے نوازتے ہوئے ان کی ستائش کی گئی اور ’رنر فاتح‘ رہے طلباء کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں بھی تشجیعی انعامات سے […]

    جواب دیں

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?