کانپور (محمد عثمان قریشی) مورخہ 10فروری 11شعبان بروزدو شنبہ رات 9 بجے بمقام مدرسہ الجامعتہ الاسلامیہ اشرف المدارس گدیانہ میں اشرف الانبیاءکا نفرنس ﷺوجلسہ دستار فضیلت بڑے پیمانے پر منعقد ہوگا جس کی قیادت مولانا محمد ھاشم صاحب قبلہ اشرفی فرمائیں گے
خصوصی خطاب سید محمد جلال الدین اشرف اشرفی مولانا توصیف رضا خان، قاری اصغر علی اشرفی غزالی، مولانا حبیب اشرف اشرفی وغیرہ فرمائیں گے
ان کے علاوہ مقامی علماءکرام و شعراءعظام بھاری تعداد میں شرکت کر رہے ہیں اس موقع پر جامعہ کے اراکین و اساتذہ خاص طور سے الحاج سید خورشید عالم مولانا محمد قاسم مصباحی،مولانا فتح محمد قادری ،مولانا محمود حسان اخترعلیمی،مولانا گل محمد جامعی ،مولانا سفیان احمد مصباحی،مولانا شبیر عالم مصباحی ،مولانا محمد کلیم قادری ،قاری سید قاسم برکاتی ،حافظ محمد ارشد اشرفی ،قاری محمد آزاد اشرفی،حافظ مسعود اشرفی ،حافظ محمد مشتاق اشرفی،مولانا مسعود مصباحی ،عقیل حسن بون،حاجی عبد الحمید اشرفی،حاجی محمد سلیمان اشرفی،حاجی حیدر علی ،صبا علی اشرفی وغیرہ نے عوام اہل سنت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایسے صد رشک بہاراں کے موقع پر بھاری تعداد میں شرکت فرمائیں.