By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: دھواں خود بخود حلق میں چلا گیا تو روزہ نہیں ٹوٹا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > دھواں خود بخود حلق میں چلا گیا تو روزہ نہیں ٹوٹا
مذہبیات

دھواں خود بخود حلق میں چلا گیا تو روزہ نہیں ٹوٹا

Last updated: مارچ 2, 2025 4:20 شام
mohdshafiquefaizi 8 مہینے ago
SHARE

کانپور |محمد عثمان قریشی | دھواں خود بخود حلق میں چلا گیا تو روزہ نہیں ٹوٹا| آل انڈیا غریب نواز کونسل کی جانب سے ماہِ صیام ہیلپ لائن میں پوچھے گئے شرعی سوالات اور ان کے جوابات درج ذیل ہیں:

  • تراویح کی نماز سنت ہے، تو کیا اسے بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں؟


جواب: نہیں، تراویح سنتِ مؤکدہ ہے، اور اس میں قیام فرض ہے، جیسے فرض اور واجب نماز میں ہوتا ہے۔ بغیر کسی شرعی عذر کے، صحت مند شخص کے لیے جو قیام کر سکتا ہو، اس کے لیے بیٹھ کر تراویح پڑھنا جائز نہیں۔

  • روزے کی حالت میں اگر دھواں خود بخود حلق میں چلا جائے تو کیا روزہ باقی رہے گا؟


جواب: ہاں، اگر دھواں خودبخود حلق میں چلا گیا تو روزہ برقرار رہے گا۔ لیکن اگر جان بوجھ کر دھواں حلق کے نیچے اتارا تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔

  • اگر کسی عورت کو روزہ افطار ہونے سے کچھ پہلے حیض (ایم سی) آ جائے تو کیا اس دن کا روزہ شمار ہوگا؟


جواب: نہیں، اس دن کا روزہ شمار نہیں ہوگا، اور رمضان کے بعد اس کی قضا فرض ہوگی، کیونکہ حالتِ حیض میں روزہ رکھنا مکمل طور پر حرام ہے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image
  • اگر دس، گیارہ سال کے نابالغ بچوں نے روزہ رکھا اور پھر توڑ دیا تو کیا ان پر قضا واجب ہوگی؟

جواب: جب بچہ دس سال کا ہو جائے تو اسے روزہ رکھنے کا حکم دیا جائے، لیکن چونکہ وہ شرعاً روزہ رکھنے کا مکلف نہیں، اس لیے اگر اس نے روزہ رکھ کر توڑ دیا تو اس پر قضا واجب نہیں ہوگی۔

رمضان ہیلپ لائن رابطہ نمبرز:

  1. مفتی محمد الیاس خان نوری (مفتی اعظم کانپور): 9935366726
  2. مفتی محمد ہاشم اشرفی: 9415064822
  3. مفتی محمد مہتاب عالم قادری مصباحی: 9044890301
  4. مولانا فتح محمد قادری: 9918332871
  5. مفتی محمود حسن اختر علیمی: 9161779931
  6. مولانا قاسم اشرفی مصباحی (آفس انچارج): 8052277015
  7. مولانا غلام حسن قادری: 7897581967
  8. مفتی گل محمد جامعی اشرفی: 8127135701
  9. مولانا سفیان احمد مصباحی: 9519904761
  10. حافظ محمد ارشد علی اشرفی: 8896406786
  11. جناب اقبال احمد نوری: 8795819161
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

عظمتِ حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس کی کامیابی پر اظہارِ تشکر کی نشست کا انعقاد

محفل میلاد النبی کا انعقاد، رحمت للعالمین شخصیت کے کتبے پیش کیے گئے

نبی کریم نے ہمیشہ قرآن اور اپنی سنت کو اصل معیار قرار دیا: مفتی عمر فاروق

حیات میر عبدالواحد بلگرامی ایک جائزہ

آقا کی تعلیمات میں انسانیت کے مسائل کا حل: امین الحق عبداللہ قاسمی

TAGGED:آل انڈیا غریب نواز کونسلپوچھے گئے سوالاترمضان ہیلپ لائنسوال و جواب
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article روزے کے فوائد: روحانی اور جسمانی اعتبار سے روزے کے فوائد: روحانی اور جسمانی اعتبار سے
Next Article محکمہ شرعیہ و دارالقضاء کی خدمات رمضان میں بھی جاری رہیں گی
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?