By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: نیٹ بینکنگ کے ذریعہ رقم ارسال کیا تو زکاۃ ادا ہوئی یا نہیں؟
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مضامین > نیٹ بینکنگ کے ذریعہ رقم ارسال کیا تو زکاۃ ادا ہوئی یا نہیں؟
مضامین

نیٹ بینکنگ کے ذریعہ رقم ارسال کیا تو زکاۃ ادا ہوئی یا نہیں؟

Last updated: مارچ 20, 2025 2:01 شام
newsg24urdu 1 سال ago
SHARE

کانپور /محمد عثمان قریشی/ زکاۃ کی رقم فون پے، نیٹ بینکنگ وغیرہ کے ذریعہ ادا کیا تو قبضہ کے بعد زکاۃ ادا ہوگی۔

آل انڈیا غریب نواز کونسل کے زیر اہتمام ماہ صیام ہیلپ لائن میں پوچھے گئے سوالات کے شرعی جوابات

سوال: فون پے یا اس طرح نیٹ بینکنگ کے ذریعہ زکاۃ کی رقم ارسال کیا تو زکاۃ ادا ہوئی یا نہیں؟

جواب: دور حاضر میں فون پے یا نیٹ بینکنگ کے ذریعے لین دین عام ہو گیا ہے لہذا اگر زکاۃ کی رقم فون پے، نیٹ بینکنگ وغیرہ کے ذریعہ ادا کیا تو قبل قبضہ زکاۃ ادا نہ ہوگی ہاں قبضہ کر چکنے کے بعد زکات ضرور ادا ہو گئی۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

سوال : غسل خانہ میں لوگ کلمہ شہادت وغیرہ پڑھتے ہیں یہ کیسا ہے؟

جواب: غسل خانہ میں کلمہ شہادت یا کوئی بھی جلالت و تعظیم والا کلمہ کہنا اصلا منع اور غلط ہے غسل کے دوران کلمہ وغیرہ پڑھنا محض عوامی خیال ہے

سوال: دوران نماز موبائل بجنے لگا تو کیا کرنا چاہئے؟

جواب: عمل قلیل کے ذریعہ موبائل کو بند کرنا جائز ہے یعنی ایسا عمل کہ اسے دیکھ کر لوگ نماز سے باہر نہ جانیں تو نماز میں کوئی خلل نہ آئے گا ہاں اگر عمل کثیر ( جسے دیکھ کر لوگ نماز سے باہر جانیں ) ہو گیا تو نماز رخصت ہو گئی۔

سوال: امام صاحب قرآت کے دوران تھوڑی دیر چپ رہے، پھر آخر مین سجدہ سہو بھی نہیں کیا، کیا حکم شرعی ہے؟

- Advertisement -

جواب: امام درمیان قرآت تین تسبیح کی مقدار ٹھہرا رہا تو سجدہ سہو واجب ہے اس سے کم میں نہیں۔


ماہِ صیام ہیلپ لائن میں مفتیاں کرام و علماء کے رابطہ جاتی اور واٹس اپ نمبرات

  • مفتی محمد الیاس خاں نوری (مفتی اعظم کان پور) 9935366726
  • مفتی محمد هاشم اشرفی 9415064822
  • مفتی محمد مہتاب عالم مصباحی 9044890301
  • مولانا فتح محمد قادری 9918332871
  • مفتی محمد حسان اختر علیمی9161779931
  • مولانا قاسم اشرفی مصباحی ( آفس انچارج ) 8052277015
  • مولانا غلام حسن قادری 7897581967
  • مفتی گل محمد جامعی اشرفی 8127135701
  • مولانا سفیان مصباحی 9519904761
  • حافظ محمد ارشد اشرفی 8896406786
  • جناب اقبال احمد نوری 8795819161
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

بشیر بدر لفظوں میں دھڑکتا ایک عہد

مکہ و مدینہ کی حاضری: ایمان کی تکمیل اور روح کی پاکیزگی کا سفر

مکہ مکرمہ کی انفرادیت و امتیازیت قدیم و جدید تاریخ کے آئینے میں

دینی تعلیم: عزت، دولت اور سکون کی شاہراہ

اردو کا سچا خادم: سہیل ساحل

TAGGED:رمضان ہیلپ لائنزکاۃ کا حکمنیٹ بینکنگ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article روزہ کشائی ایک یادگار اور بابرکت لمحہ: محمد ارشد علی اشرفی
Next Article ناگپور تشدد میں پہلی موت، عرفان انصاری کی آئی سی یو میں موت ناگپور تشدد میں پہلی موت، عرفان انصاری کی آئی سی یو میں موت
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

کائنات کی ابتداء سے انتہا تک پیغمبر اسلام ﷺ ہی ایک کامل انسان
ذکی طارق بارہ بنکوی: خاموش چراغ کی لو
ڈاکٹر عمار رضوی کی مؤثر پیروی کے بعد وزارتِ خارجہ حرکت میں آئی
امریکہ۔ایران تاریخی معاہدہ عالمی امن کی جانب اہم پیش رفت: ڈاکٹر عمار رضوی
اکھلیش یادو کی بیٹی کے خلاف ہتک آمیز بیان کی ڈاکٹر عمار رضوی نے کی سخت مذمت

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?