By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: کن حالات میں روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے؟
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > کن حالات میں روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے؟
مذہبیات

کن حالات میں روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے؟

Last updated: مارچ 11, 2025 1:44 شام
newsg24urdu 1 سال ago
SHARE

کانپور /محمد عثمان قریشی/ 11 مارچ کو ماہ صیام ہیلپ لائن میں پوچھا گیا، سوال کن حالات میں روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے اور دیگر سوالات کے جوابات
سوال: کن حالات میں روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے؟


جواب: سفر و حمل اور بچہ کو دودھ پلانا اور مرض اور بڑھاپا اور خوف ہلاک و اکراہ و نقصانِ عقل وغیرہ، روزہ نہ رکھنے کے لیے عذر ہیں، ان وجوہ سے اگر کوئی روزہ نہ رکھے تو گنہگار نہیں۔  

سوال: یہاں سفر سے مراد کون سا سفر ہے؟ اگر کوئی سیر و تفریح کے لیے دوسرے ملک گیا، تو کیا اسے بھی سفر شرعی مانا جاۓ گا؟
جواب: سفر سے مراد سفر شرعی ہے یعنی اتنی دور جانے کے یک لخت ارادہ سے نکلے کہ یہاں سے وہاں تک تین دن (یعنی 92 کلو میٹر) کی مسافت ہو۔

سوال: ڈاکٹر روزہ کی حالت میں بچے کو دودھ پلانے سے منع کرتے ہیں، کہ یا تو روزہ رکھ لو یا دودھ پلا لو، ایسی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟

- Advertisement -
Ad imageAd image


جواب: حمل والی اور دودھ پلانے والی کو اگر اپنی جان یا بچہ کا صحیح اندیشہ ہے، تو اجازت ہے کہ اس وقت روزہ نہ رکھے، خواہ دودھ پلانے والی بچہ کی ماں ہو یا دائی چاہے وہ رمضان میں دودھ پلانے کی نوکری کرتی ہو۔

سوال: کیا مسافر سفر میں رمضان کا روزہ رکھ سکتے ہیں؟

جواب: مسافر کو حالت سفر میں روزہ رکھنے اور نہ رکھنے، دونوں کا اختیار ہے، اگر مسافر روزہ رکھے گا، تو یہ عمل عزیمت پہ عمل ہوگا، اگر روزہ نہیں رکھا تو یہ رخصت پہ عمل ہے۔ اب وہ اپنے سفر کے حساب سے طے کرے کہ اس کے لیے بہتر کیا ہے؟


ماہِ صیام ہیلپ لائن میں مفتیاں کرام و علماء کے رابطہ جاتی اور واٹس اپ نمبرات

  • مفتی محمد الیاس خاں نوری (مفتی اعظم کان پور) 9935366726
  • مفتی محمد هاشم اشرفی 9415064822
  • مفتی محمد مہتاب عالم مصباحی 9044890301
  • مولانا فتح محمد قادری 9918332871
  • مفتی محمد حسان اختر علیمی9161779931
  • مولانا قاسم اشرفی مصباحی ( آفس انچارج ) 8052277015
  • مولانا غلام حسن قادری 7897581967
  • مفتی گل محمد جامعی اشرفی 8127135701
  • مولانا سفیان مصباحی 9519904761
  • حافظ محمد ارشد اشرفی 8896406786
  • جناب اقبال احمد نوری 8795819161
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

غیر قانونی کان کنی اور زمین مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

مکہ و مدینہ کی حاضری: ایمان کی تکمیل اور روح کی پاکیزگی کا سفر

مولانا ہاشم اشرفی کی قیادت میں قاضیٔ شہر کا شاندار استقبال، سوشل میڈیا پر اہم انتباہ

نبی کریم ﷺ کی زندگی انسانیت کے لیے نمونہ عمل ہے: مولانا شبلی

دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے

TAGGED:اسلاماسلامی تعلیماترمضان ہیلپ لائنکانپور کی خبرکن حالات میں روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہےماہ صیام ہیلپ لائن
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article خود اعتمادی ہو تو کامیابی یقینی ہے: ڈاکٹر سیما سنگھ خود اعتمادی ہو تو کامیابی یقینی ہے: ڈاکٹر سیما سنگھ
Next Article روزے کا فدیہ اور اس کا حکم
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ڈاکٹر عمار رضوی کی مؤثر پیروی کے بعد وزارتِ خارجہ حرکت میں آئی
امریکہ۔ایران تاریخی معاہدہ عالمی امن کی جانب اہم پیش رفت: ڈاکٹر عمار رضوی
اکھلیش یادو کی بیٹی کے خلاف ہتک آمیز بیان کی ڈاکٹر عمار رضوی نے کی سخت مذمت
وزیر اعظم نریندر مودی کی تاریخی کامیابی پر ڈاکٹر عمار رضوی کا تہنیتی مکتوب
ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہا

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?