By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: بینک میں گروی رکھے زیورات پر زکاۃ کا حکم
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > بینک میں گروی رکھے زیورات پر زکاۃ کا حکم
مذہبیات

بینک میں گروی رکھے زیورات پر زکاۃ کا حکم

Last updated: مارچ 26, 2025 3:12 شام
newsg24urdu 7 مہینے ago
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) بینک میں گروی رکھے گئے زیورات پر زکات مطلقا واجب نہیں

آل انڈیا غریب نواز کونسل کے زیر اہتمام ماہ صیام ہیلپ لائن میں پوچھے گئے سوالات کے شرعی جواب

سوال: کیا دائیہ کو رمضان کے روزے چھوڑنا جائز ہے؟

جواب: دودھ پلانے والی دائیہ کو رمضان میں اجازت ہے کہ اس وقت روزہ نہ رکھے جب کہ دودھ پلانے کی وجہ سے بچہ یا اپنی جان کے نقصان کا صحیح اندیشہ ہو ۔ دودھ پلانا خواہ بطور نوکری ہو یا کچھ بھی۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

سوال : مسافر دوپہر سے پہلے وطن آ گیا تو کیا اب وہ اسی وقت روزہ کی نیت کرے گا یا دوسرے دن سے؟

جواب: مسافر ضحوہ کبری عین دو پہر سے پہلے مقیم ہو گیا اور روزہ کے خلاف کوئی ایسا عمل نہ کیا جو منافی روزہ ہو تو اس پر اس دن کے روزہ کی نیت کر لینا واجب ہے۔

سوال : افطار میں پیاز کا سلاد کھانا کیسا ہے؟

جواب: احتیاط چاہیے۔ عموما افطار کے بعد نماز مغرب کے لیے مسجد جانا ہوتا ہے کچی پیاز یا لہسن کھا کر اس کی بدبو کو دور کیے بغیر مسجد جانا اور نماز پڑھنا منع ہے۔ لہذا ان چیزوں سے افطار میں پر ہیز کریں۔

سوال : زیورات کو بینک میں گروی رکھ کر روپے لیے تو زکات واجب ہوگی یا نہیں؟

- Advertisement -

جواب : بینک میں گروی رکھے گئے زیورات پر زکات مطلقا واجب نہیں نہ گروی رکھنے والے پر اور نہ اس پر جس کے پاس گروی رکھی گئی ہے اور گروی واپس لینے کے بعد بھی ان برسوں کی زکات نہیں جنتے برس کی مال گروی میں رہا۔


ماہِ صیام ہیلپ لائن میں مفتیاں کرام و علماء کے رابطہ جاتی اور واٹس اپ نمبرات

  • مفتی محمد الیاس خاں نوری (مفتی اعظم کان پور) 9935366726
  • مفتی محمد هاشم اشرفی 9415064822
  • مفتی محمد مہتاب عالم مصباحی 9044890301
  • مولانا فتح محمد قادری 9918332871
  • مفتی محمد حسان اختر علیمی9161779931
  • مولانا قاسم اشرفی مصباحی ( آفس انچارج ) 8052277015
  • مولانا غلام حسن قادری 7897581967
  • مفتی گل محمد جامعی اشرفی 8127135701
  • مولانا سفیان مصباحی 9519904761
  • حافظ محمد ارشد اشرفی 8896406786
  • جناب اقبال احمد نوری 8795819161
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

عظمتِ حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس کی کامیابی پر اظہارِ تشکر کی نشست کا انعقاد

جشن تاجدار بغداد: جامعہ اشرف المدارس میں شاندار انعقاد

محفل میلاد النبی کا انعقاد، رحمت للعالمین شخصیت کے کتبے پیش کیے گئے

اسلامی نمائش کا شاندار آغاز، طلبہ و طالبات نے کی شرکت

TAGGED:رمضان ہیلپ لائنزیورات پر زکات کا حکمکانپور خبرکانپور رمضان ہیلپ لائن
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article جنیوا میں ہیومن رائٹس کونسل سے جے پور کی فائزہ کیا خطاب جنیوا میں ہیومن رائٹس کونسل سے جے پور کی فائزہ کا خطاب
Next Article ڈاکٹرعمار رضوی کی قیادت میں سابق ممبرانِ اسمبلی کی اسپیکر ستیش مہانا سے ملاقات  ڈاکٹرعمار رضوی کی قیادت میں سابق ممبرانِ اسمبلی کی اسپیکر ستیش مہانا سے ملاقات 
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

جمعیۃ علماء ہند لوگوں کی امیدوں کا مرکز: امین الحق عبداللہ قاسمی
اجلاس سیرتِ صحابہؓ 29، 30 نومبر کو منعقد ہوگا
اردو ،ہندی ہندوستان کی مشترکہ تہذیب ہے: عمار رضوی
ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?